ایبٹ آباد اور دریا خان میں دو ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
ایبٹ آباد: ملک کے دو مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے، حادثات میں خواتین اور بچے بھی زندگی کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق پہلا حادثہ ایبٹ آباد میں حویلیاں انٹرچینج…