سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں چار نئے کھلاڑی شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے آل راؤنڈر عامر جمال سمیت چار کھلاڑیوں کو شامل کر لیا ہے۔ نئے شامل ہونے والے تین کھلاڑی پہلی مرتبہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں، جس…