پاکستان اور سعودی عرب میں سفارتی پاسپورٹ پر بغیر ویزا سفر کرنے کا معاہدہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک اہم سفارتی پیش رفت کے تحت سفارتی پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے بغیر ویزا سفر کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ اس دو طرفہ معاہدے کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانا اور…