افغانستان میں پولیو کیسز میں اضافہ، پاکستان میں وائرس کی سرحد پار منتقلی کے خدشات بڑھ گئے
افغانستان میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز نے پاکستان میں بھی وائرس کی سرحد پار منتقلی کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ صحت حکام کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز میں سے 40 سے 50 فیصد کا تعلق افغانستان میں گردش کرنے…