تیل کی قلت ہوئی تو شاید 1000 روپے فی لیٹر بھی نہ ملے ،وزیر پیٹرولیم
لاہور: خطے میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی توانائی کی صورتحال میں غیر یقینی کے دوران وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں تیل کی مسلسل دستیابی یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ ذرائع استعمال کر رہی ہے اور ایسا کوئی…