ترکیہ کا تحقیقی جہاز کراچی پہنچ گیا، پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش کا نیا مرحلہ شروع
کراچی: پاکستان میں سمندر کے اندر تیل اور گیس کے ممکنہ ذخائر کی تلاش کے لیے ترکیہ کا جدید زلزلہ پیما تحقیقی جہاز اوروچ رئیس کراچی پہنچ گیا ہے۔ اس مشن کے تحت بحیرہ عرب میں جدید سائنسی سروے کیا جائے گا، جس سے مستقبل میں آف شور ڈرلنگ، توانائی…