نئی آٹو پالیسی منظور، گاڑیوں کی قیمتوں میں بتدریج کمی کا امکان
وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر نے کہا ہے کہ طویل مشاورت کے بعد نئی آٹو پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے تحت گاڑیوں کی قیمتوں میں بتدریج کمی اور آٹو سیکٹر کی برآمدات کو موجودہ 20 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 6 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا…