اسحاق ڈار کی ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی امن پر تبادلہ خیال
پاکستان نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور امن کے لیے سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کو ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو کی، جس میں علاقائی صورتحال، مذاکراتی کوششوں اور…