کھلاڑیوں کی تذلیل برداشت نہیں کروں گا: چیئرمین پی سی بی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے کہا ہے کہ جسے ان سے تکلیف ہے وہ ان پر تنقید کرے، لیکن پاکستان کرکٹ کو ہدف نہ بنایا جائے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسے افراد…