جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 2 جنرلوں سمیت 14 افراد ہلاک
جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) کے جنوب مغرب میں ایک عسکری طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 سینئر جنرلوں سمیت کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارے نے لینڈنگ سٹرپ نہ ہونے…