ادویات کی قیمتوں میں 2000 فیصد تک اضافہ، 50 کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ 50 دوا ساز کمپنیوں نے بعض ادویات کی قیمتوں میں 2000 فیصد تک اضافہ کیا، جس کی نشاندہی تھرڈ پارٹی آڈٹ میں ہوئی ہے۔ حکومت نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں۔…