مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی مخالفت کردی
اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں مولانا فضل الرحمان نے ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے اقدامات دہشت گردی کے خاتمے کا حل نہیں ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا…