مریم نواز کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیلات طلب، پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ستمبر 2026 کے دورہ لندن کے اخراجات اور سرکاری جہاز کے استعمال کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی ہے۔
اپوزیشن رکن پنجاب اسمبلی وقاص محمود کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک میں…