وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور میں سیاسی سرگرمیوں کے دوران پیش آنے والی رکاوٹوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف آج دوبارہ اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ آج بھی لاہور میں موجود ہیں…