تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Khawaja Asif

حکومت کو بدنام کرکے متبادل سیاسی سیٹ اَپ لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: ملک میں سیاسی تبدیلیوں اور ممکنہ نئے حکومتی سیٹ اَپ سے متعلق بحث کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں کرپشن کے الزامات کو بنیاد بنا کر موجودہ حکومت کو بدنام کرنے اور ایک نئی سیاسی ٹیم متعارف کرانے کی کوششیں…

سرکاری افسران کی بیرونِ ملک منتقلی، خواجہ آصف نے اہم سوالات اٹھا دیے

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری بیوروکریسی کے بعض افسران کی بیرونِ ملک مستقل سکونت اختیار کرنے کی مبینہ کوششوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے اور حکومتی سرپرستی حاصل کرنے والے افسران کی پاکستان کے ساتھ وابستگی…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن تھا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی معدنیات سے متعلق امریکا کے ساتھ معاملات ابھی بات چیت کی حد تک ہیں اور نہ کوئی ٹھیکا دیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی کان امریکا کے حوالے کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قیمتی معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے…

لانگ مارچ میں 9 مئی جیسی صورتحال پیدا ہوئی تو فیصلہ کن کارروائی ہوگی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی حمایت سے صوبے میں بدامنی اور تشدد پھیلانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں…

دہشتگردی کو سیاست کے پیچھے چھپنے کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے معاملے پر صوبائی حکومت کے کردار سے متعلق سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مسئلے کو سیاست کے پیچھے چھپنے کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان…

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کی تمام صلاحیتیں دستیاب ہوں گی، خواجہ آصف

پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے اپنی دستیاب فوجی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ دورہ روم کے دوران ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ…

بھارت نے پانی سے چھیڑ چھاڑ کی تو جنگ ہوگی، خواجہ آصف

نیویارک: پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازع پر کشیدگی کے تناظر میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پانی میں مداخلت یا اس کے حصے کے پانی کو روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور کی جائے گی اور پاکستان ایسی صورتحال…

میر رضا قتل کیس میں حقائق چھپانے والوں کو بھی بے نقاب کیا جائے، خواجہ آصف

اسلام آباد: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں سامنے آنے والی نئی پیش رفت نے کئی سوالات کھڑے کردیئے، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سندھ حکومت کی تفتیشی عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ پورا نظام سمجھوتے کا شکار…