کراچی میں چار ماہی گیروں کی پراسرار اموات، بیماری کی وجہ سامنے نہ آسکی
کراچی میں سمندر سے مچھلیاں پکڑ کر واپس آنے والے چار ماہی گیروں کی ایک ہفتے کے دوران اموات نے کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں، تاہم ان کی بیماری اور موت کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔
سکھن پولیس کے مطابق چاروں ماہی گیر تقریباً ایک ماہ سمندر…