اسرائیلی فورسز کی نگرانی میں 150 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل
اسرائیلی فورسز کی نگرانی میںاسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے سخت سیکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر مبینہ طور پر اپنی تلمودی رسومات ادا کیں فلسطینی خبر رساں ادارے وفا نے محکمہ القدس کے حوالے سے بتایا کہ 169 اسرائیلی آبادکار…