تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Iran

ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں،صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی موجودہ صورتحال کو انتہائی خراب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ ایران ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کرے گا یا نہیں۔ وائٹ ہاؤس میں مصنوعی ذہانت کے شعبے سے وابستہ رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا…

امریکی بحری بیڑا خلیج فارس سے 500 کلومیٹر پیچھے ہٹ گیا، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے داخلی علاقے میں امریکی جنگی موجودگی میں نمایاں کمی آگئی ہے اور امریکی جنگی جہاز تقریباً 500 کلومیٹر پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق موجودہ صورتحال خطے میں جاری…

ایران پر پابندیوں میں عارضی نرمی، نجف اور ایران کے درمیان پروازیں بحال

ایران اور عراق کے درمیان فضائی رابطے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی انتظامیہ نے ایران پر عائد بعض پابندیوں میں عارضی نرمی کرتے ہوئے نجف اور ایران کے درمیان مسافر پروازوں کی بحالی کی اجازت دے دی ہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق امریکی…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل دوسرے روز بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو مسلسل دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے قیمتوں پر دباؤ برقرار رکھا۔ رپورٹس کے مطابق…

آبنائے ہرمز میں ایران کی کارروائی، 2 بحری جہاز قبضے میں، 50 افراد زیرِ حراست

آبنائے ہرمز میں ایرانی حکام کی کارروائی کے دوران دو چھوٹے بحری جہاز قبضے میں لے لیے گئے، جبکہ ان پر سوار تقریباً 50 افراد کو حراست میں لیے جانے کی اطلاع ہے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق کارروائی جزیرہ قشم اور میناب کے ساحلی پانیوں…

آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملہ، 8 امریکی میرین زخمی ہونے کا اعتراف

آبنائے ہرمز میں 14 ستمبر کو ایرانی میزائل حملے کے دوران امریکی میرین کور کے 8 اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف سامنے آگیا ہے۔ تین امریکی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ ایرانی حملے کے وقت امریکی فوجی اس بحری جہاز پر موجود تھے جسے پاسدارانِ انقلاب…

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات کا عندیہ، حملوں کا آپشن بھی برقرار

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری شدید کشیدگی کے دوران سفارتی رابطوں کا سلسلہ دوبارہ آگے بڑھنے کے اشارے ملے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ہفتے ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کی توقع ظاہر کرتے ہوئے ساتھ ہی فوجی کارروائی کے امکان کو…

ایران جلد ہار مان جائے گا، تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے امکانات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جلد ہار مان جائے گا اور جنگ ختم ہوتے ہی عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ میڈیا…

ایرانی قوم پابندیوں کے باوجود مضبوطی سے کھڑی ہے، مسعود پزشکیان

تہران-ایران کو درپیش معاشی دباؤ کے تناظر میں صدر مسعود پزشکیان نے پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پڑوسی ممالک کے ساتھ تجارتی اور سیاحتی روابط بڑھانے پر زور دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو…

امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی: ایرانی آرمی چیف

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ اس وقت ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ انہوں نے فوج کو ممکنہ نئے حملے کے لیے تیار رہنے کی…