تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Iran

امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی: ایرانی آرمی چیف

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ اس وقت ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ انہوں نے فوج کو ممکنہ نئے حملے کے لیے تیار رہنے کی…

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملک نئی فوجی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے جواب دے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی فوج ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط…

ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو تجارتی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد…

ایران میں عراق کیلئے پروازوں کے ٹکٹوں کی فروخت بند

تہران: ایران میں عراق کے لئے پروازوں کے ٹکٹوں کی فروخت فی الحال روک دی گئی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراق نے تمام ایئرپورٹس پر ایرانی پروازوں کو سہولیات کی فراہمی روک دی ہے۔ اس سے قبل عراق کے نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج سے…

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کی گنجائش ہے، خواجہ آصف

نیویارک-وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے، تاہم کسی نئے ملک کو شامل کرنے کا حتمی فیصلہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے کریں گے۔ ایران کی ممکنہ شمولیت سے…

ایران کے ہاتھوں شکست، پاکستان کی کبڈی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

آئچی ناگویا: پاکستان کی مینز کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار بغیر تمغے کے وطن واپس لوٹے گی۔ پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی…

شی جنپنگ کی ٹرمپ سے ملاقات،چینی صدر کا ایران امریکا کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات بحال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا اور چین کی قیادت کے درمیان اہم ملاقات میں ایران امریکا کشیدگی، تائیوان، تجارت اور دوطرفہ تعلقات سمیت عالمی امور زیرِ بحث آئے، چینی صدر شی جنپنگ نے ایران اور امریکا پر زور دیا کہ وہ کشیدگی ختم…

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت آگے بڑھانے پر اتفاق، پاکستان اور ایران کا قریبی رابطے برقرار رکھنے کا عزم

نیویارک: پاکستان اور ایران نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو آگے بڑھانے کے لیے تہران کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔…

ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے پر امریکا تیار، جوہری ہتھیار نہ بنانے کی شرط

نیویارک: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کا راستہ اب بھی کھلا رکھے ہوئے ہیں، تاہم امریکا کی بنیادی شرط واضح ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے۔ نیویارک…

ایران امریکا کشیدگی`محسن نقوی آج ایران جائیں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

تہران: پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی آج تہران کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور پہلے سے طے شدہ معاہدوں سے متعلق امور پر بات چیت متوقع ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی…