تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Iran

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ صدر مملکت، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران انتونیو گوتریس صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم…

ایران امریکی جواب کا جائزہ لے رہا ہے، مناسب کارروائی کریں گے، نائب وزیر خارجہ

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے سفارتی تجاویز کے جواب کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے، جبکہ ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی مؤقف طے ہونے کے بعد مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ وزیر خارجہ عباس…

ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا اعلان، اپ گریڈیشن پر کام شروع

تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد اپنے میزائل پروگرام کو مزید جدید بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے پر کام شروع کردیا ہے۔ ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر…

امریکا اور اسرائیل پر سکیورٹی انحصار کرنے والے ممالک مشکلات کا شکار ہوتے ہیں، علی اکبر ولایتی

تہران: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی نے متحدہ عرب امارات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب پر سکیورٹی کیلئے انحصار کرنے والے ممالک بالآخر اپنی داخلی…

ایران سے کشیدگی، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ بیٹریاں پہنچا دیں

واشنگٹن: ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور ممکنہ نئی امریکی فوجی کارروائی کے خدشات کے درمیان امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں مزید دو پیٹریاٹ میزائل دفاعی بیٹریاں تعینات کردی ہیں، جن کا مقصد دونوں ممالک کی اہم تیل اور گیس تنصیبات کو ممکنہ حملوں…

فلائی دبئی واقعے میں ایرانی تعلق ثابت ہوا تو تہران کو سخت جواب دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے پُراسرار واقعے نے امریکا اور ایران کے درمیان پہلے سے جاری کشیدگی میں ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر تحقیقات میں ایران کا تعلق…

ایرانی عوام کی ثابت قدمی نے دنیا کو حیران کردیا، پیوٹن کا تہران سے اظہارِ یکجہتی

ماسکو میں والڈائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عالمی کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس وقت ایک خطرناک مرحلے سے گزر رہی ہے اور بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سنگین نتائج کا سبب بن…

آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں پر مبینہ میزائل حملے، مزید تحقیقات جاری

آبنائے ہرمز میں تین بحری جہازوں کو نامعلوم میزائلوں سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، متاثرہ جہازوں میں ایک تیل بردار، ایک ایل این جی اور ایک تجارتی جہاز شامل ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق آبنائے ہرمز میں تین بحری…

امریکا اور ایران میں جنگ بندی تجویز پر اہم پیش رفت

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ اور کشیدگی کے خاتمے کی سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایران نے تصدیق کی ہے کہ اسے جنگ بندی بحال کرنے کی اپنی تازہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ ایرانی حکومت کے مطابق وزیر خارجہ…

لبنان کی صورتحال نے بڑی طاقتوں پر بھروسہ کرنے والوں کو ذلت سے دوچار کردیا، مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے لبنان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے بیرونی طاقتوں کے وعدوں پر انحصار کرنے والوں کو خبردار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ لبنان میں موجودہ حالات نے…