سعودی عرب، حوثیوں میں معاہدے کیلئے ایران کی ثالثی کی پیشکش
تہران: ایران نے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان جاری تنازع ختم کرانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقصد کیلئے ثالثوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی کے مطابق حوثی بھی سعودی عرب…