ایرانی سپریم لیڈر کی مسلح افواج کو دفاعی اور انٹیلی جنس صلاحیتیں مزید مضبوط بنانے کی ہدایت
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات میں دفاعی تیاریوں اور عسکری حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے کا جواب جغرافیائی حدود سے بالاتر ہو کر دیا جائے گا، جبکہ جنگ کے…