چین سے ایران کو رقوم منتقلی کا خفیہ نظام، امریکا کی ترک بینک پر پابندیاں
واشنگٹن: امریکا نے ایران پر معاشی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے ترکیہ میں قائم ایک بینک اور اس سے وابستہ 2 مالیاتی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق مذکورہ اداروں نے ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور کی قدس فورس سے…