بھارت کو پاکستانی دریاؤں کا پانی روکنے کا اختیار نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے اور پاکستانی دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ آبی وسائل کو سیاسی دباؤ کے لیے…