مذاکرات کامیاب،منی مزدا ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی
حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد منی مزدا ایسوسی ایشن کے دونوں دھڑوں نے پانچ روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ہڑتال کے خاتمے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کا نظام بحال ہوگیا اور سڑکوں پر مال بردار گاڑیوں…