سرکاری افسران کی بیرونِ ملک منتقلی، خواجہ آصف نے اہم سوالات اٹھا دیے
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری بیوروکریسی کے بعض افسران کی بیرونِ ملک مستقل سکونت اختیار کرنے کی مبینہ کوششوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے اور حکومتی سرپرستی حاصل کرنے والے افسران کی پاکستان کے ساتھ وابستگی…