کومل عزیز خان کا شوبز چھوڑنے کا باضابطہ اعلان
پاکستانی اداکارہ کومل عزیز خان نے شوبز انڈسٹری سے مستقل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اپنی زندگی کے نئے سفر اور ترجیحات سے متعلق اہم تفصیلات شیئر کردی ہیں۔ اداکارہ کے مطابق انہوں نے اداکاری سے دوری کا فیصلہ ذاتی…