انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار بولنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی اور پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔
دی گابا میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے ٹاس جیت کر پہلے…