کوئٹہ میں طویل لوڈشیڈنگ، شہری روزانہ 20 گھنٹے تک بجلی سے محروم
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ کم وولٹیج نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ مختلف علاقوں میں روزانہ 18 سے 20 گھنٹے تک بجلی بند رہنے سے گھریلو صارفین،…