علاقائی اور مشرقِ وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے، اسحاق ڈار
نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خطے اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل اور عالمی قوانین کی پاسداری پر زور دیا ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل…