بلوچستان کے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں: گورنر بلوچستان جعفر…
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے سال 2026 کے دوران مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل خواندگی اور نوجوانوں کی عملی آئی ٹی تربیت کے فروغ کو اپنی اہم ترجیحات میں شامل رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کو بے روزگاری میں کمی اور معاشی ترقی کے نئے…