انڈس اسپتال کا ڈائیبیٹیز سینٹر پاکستان کا واحد آئی ڈی ایف سینٹر آف ایکسیلنس قرار
ذیابیطس کے علاج، تشخیص اور بچاؤ کے شعبے میں پاکستان کے لیے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے انڈس ڈائیبیٹیز اینڈ اینڈوکرائنولوجی سینٹر کو انٹرنیشنل ڈائیبیٹیز فیڈریشن نے سینٹر آف ایکسیلنس کا عالمی اعزاز دے…