ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کا زیرِ التوا معاملات فوری نمٹانے پر زور
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے انتظامی امور، سرکاری معاملات کی پیش رفت، عوامی شکایات اور زیرِ التوا امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں متعلقہ افسران اور ذمہ دار اہلکاروں نے…