ایرانی پارلیمنٹ نے مہرداد اخلاگی کی بطور وزیر دفاع تقرری کی منظوری دے دی
ایران کی پارلیمنٹ نے مہرداد اخلاگی کو ملک کا نیا وزیر دفاع مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وہ اس عہدے پر اپنے پیش رو کی جگہ لیں گے، جو امریکا کے ساتھ جنگ کے پہلے روز ہلاک ہوگئے تھے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن…