تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Dafne Keen

11 سال کی عمر میں کوکین کی پیشکش ہوئی، ہالی ووڈ اداکارہ ڈیفنی کین کا انکشاف

لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لوگن‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ڈیفنی کین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں فلمی تقریبات کے دوران منشیات کی پیشکش کی جاتی تھی۔ 21 سالہ اداکارہ نے پوڈکاسٹ ’’انسائیڈ آف یو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…