کرک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کو مسلح مقابلے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ پولیس کی جوابی…