بنوں میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی 4, دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران ہلاک افراد کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع…