بنگلہ دیش میں کم از کم اجرت میں اضافے کے مطالبے پر احتجاج، پولیس کی آنسو گیس شیلنگ
بنگلہ دیش میں گارمنٹس انڈسٹری کے مزدوروں نے کم از کم اجرت میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے احتجاج شروع کردیا، جس پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل اور ساؤنڈ گرینیڈ استعمال کیے، جبکہ مظاہرین نے پولیس…