سیکیورٹی فورسز نے کم عمر لڑکیوں کو خودکش حملے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر کم عمر لڑکیوں کو خودکش حملے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ فتنۃ الہند نے دو کم عمر لڑکیوں کو حملے کے لیے بھرتی کرنے کی…