بلوچستان کے نوجوانوں کو معیاری تعلیم کے مواقع دینا روشن مستقبل کیلئے اہم ہے، عبدالمالک بلوچ
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے بانی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہیں ادارے کی مجموعی کارکردگی، جاری تعلیمی اقدامات اور مختلف اسکالرشپ پروگرامز کے حوالے سے…