بلوچستان کے پہلے جدید امراضِ قلب اسپتال کا افتتاح رواں ماہ متوقع
بلوچستان میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے پہلے جدید اسپتال، بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز (بی آئی سی وی ڈی) کی تعمیر اور تکمیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ 150 بستروں پر مشتمل اس اسپتال کا افتتاح رواں ماہ متوقع ہے، جس سے صوبے…