باب المندب بند ہوا تو عالمی بحران مزید سنگین ہوجائے گا، قطر
دوحہ: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث دنیا کے دو اہم بحری راستوں آبنائے ہرمز اور باب المندب سے متعلق خدشات شدت اختیار کرگئے ہیں، قطر نے خبردار کیا ہے کہ باب المندب کی بندش کے عالمی سطح پر انتہائی سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔…