سیاست سوشل میڈیا پر نہیں، عوام کے درمیان کی جاتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست سوشل میڈیا تک محدود نہیں بلکہ عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل سمجھنے اور ان کے حل کے لیے کردار ادا کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن…