ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل سے محروم
بڈاپسٹ: پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے، جیولین تھرو کے فائنل میں ان کی بہترین تھرو 81.49 میٹر رہی۔
بڈاپسٹ میں ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم…