تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Ali Amin Gandapur

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات پر اہم انکشافات، آڈیو لیکس پر بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کے اندرونی معاملات، شاندانہ گلزار کے ساتھ تعلقات، آڈیو لیکس اور سوشل میڈیا پر تنقید کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں حق اور سچ کی بات کرنے کے لیے جرات کی کمی ہے۔…

علی امین گنڈاپور کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنانے کے لیے 30 سے زائد ارکان سرگرم، ذرائع کا دعویٰ

پشاور: خیبرپختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، جہاں ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کو دوبارہ وزارتِ اعلیٰ دلانے کے لیے لابنگ جاری ہے، جبکہ بعض رہنما بونیر یا…

علی امین گنڈاپور کو مذاکرات میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا پارلیمانی پارٹی نے مرکزی مذاکراتی عمل میں صوبے کی نمائندگی کے لیے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کی اکثریتی رائے…

علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو لیک، حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار سلمان اکرم راجا کو قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر نمایاں ہوگئے ہیں، جہاں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے منسوب مبینہ آڈیو ریکارڈنگ سامنے آئی ہے، جس میں وہ پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کی حکمت عملی پر تنقید…

علی امین گنڈاپور گھر میں نظربند، سہیل آفریدی پر سنگین الزامات عائد

ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ان کے گھر میں نظربند کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، گنڈاپور کے مزید آڈیو پیغامات سامنے آگئے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا قیادت کے درمیان اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے ہیں، جہاں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے موجودہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ایسے پیغامات اور…