علیمہ خان کی گرفتاری غلط اقدام ہے، فوری رہائی ہونی چاہیے: راجا ناصر عباس
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے علیمہ خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت 27 ستمبر کے پی ٹی آئی مارچ سے خوفزدہ ہے اور اسی وجہ سے گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔
راجا ناصر عباس نے بانی پی ٹی آئی…