بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان گرفتار، کوٹ لکھپت جیل منتقل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق علیمہ خان گھر سے جم جانے کے لیے روانہ ہوئی تھیں کہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت…