قلات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، صدر اور وزیراعظم کا فورسز کو خراجِ تحسین
قلات کے قریب قومی شاہراہ پر سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور 23 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرائے جانے پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔…