عبدالرحمٰن براہوی کے لیے بڑا اعزاز، کمالِ فن ایوارڈ 2025 کا اعلان
’’کمالِ فن ایوارڈ‘‘ پاکستان کا سب سے بڑا اور باوقار ادبی اعزاز ہے، جس کے ساتھ 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جاتی ہے۔ 2025 کے اس ایوارڈ کا فیصلہ ملک کے ممتاز اور مستند اہلِ دانش پر مشتمل منصفین کے پینل نے کیا۔ پینل میں منیر احمد بادینی،…