تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Abbas Araghchi

عراقچی کی امریکا کو تنبیہ، نئی فوجی کارروائی سے گریز کا مشورہ

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھنے کے خدشات سامنے آئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے دوبارہ فوجی جارحیت کی تو اس کے نتائج سامنے آ سکتے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ…

یمن جنگ میں مصر کی فوجی مداخلت تنازع مزید پیچیدہ کر دے گی، عباس عراقچی

ایران نے یمن میں جاری تنازع کے دوران مصر سمیت دیگر ممالک کی فوجی مداخلت کے ممکنہ نتائج پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت سے جنگ مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے اور مسئلے کا پُرامن حل مشکل ہو جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا…

ایران کا امریکا سے منصفانہ اور باعزت معاہدے پر زور، دفاع کے لیے بھی تیار

ایران نے امریکا کے ساتھ تنازع کے پُرامن حل کے لیے سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی منصفانہ اور باعزت معاہدے کے لیے واشنگٹن کو اپنی سنجیدگی ثابت کرنا ہوگی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مطابق تہران…

ٹرمپ کی نیتن یاہو کی حمایت، ایرانی وزیر خارجہ کا سخت ردعمل

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بیانات کی صورت میں نمایاں ہوگئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اپنی سیاسی مشکلات سے بچنے کے لیے امریکا کو ایک اور جنگ کی طرف دھکیل…

امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کے مثبت پیغامات ملے ہیں، عباس عراقچی

عالمی طاقتوں کے تعلقات اور خطے میں دفاعی تعاون سے متعلق اہم بیانات سامنے آئے ہیں، جہاں ایرانی قیادت نے عالمی نظام میں تبدیلیوں، امریکا کے ساتھ مذاکرات اور اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے…

ہم فی الحال امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کر رہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جب تک امریکا معاہدے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ نہیں کرتا مذاکرات ممکن نہیں۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ عمان سے بات چیت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز کو کھولا جا رہا ہے مذاکرات کا مقصد اس…